Uncategorized

view as:

View: 12 24 ALL

  • منزل بہ منزل SIO (Students Islamic Organisation of India)کے وجو میں آنے کی تاریخ اور ان مراحل کو بیان کرتی ہے جس کو کہ اس طلبہ تنظیم نے اب تک طے کیا ہے۔ساتھ ہی ساتھ ان ادوار میں جو ایس۔آئی۔او کی میقاتی پالیسی رہی اور اس کے تحت جو سرگرمیاں عمل میں آئیں ا سکو…

  • یہ کتاب مشہور و معروف شخصیت علی عزت بیگوچ کی تصنیف ہے۔اس میں مذہبی علم کلام پر بحث نہیں کی گئی ہے بلکہ مختلف عقائد،اداروں اور تعلیمات کو پیش کیا گیا ہے۔تمہید میں الحاد اور مادہ پرستی کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی ہے اور اس کے بعد چھ ابواب میں انسان کی تخلیق،ارتقاء…

  • اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے…