Urdu Books

view as:

View: 12 24 ALL

  • اسلام دین ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ تعلیم و تعلم بھی ہے۔ جس دین کے خطاب کا آغاز ’اقرأ‘ سے ہوتا ہو، جس کے مخاطب ’اولوالباب‘ ہوں، جس کے اسرار و رموز کو پاکر ایمان کے کمال تک پہنچنے والے ’الراسخون فی العلم‘ ہوں اور جو سمع، بصراور فواد سے کام نہ لینے والوں…

  • یہ کتاب سید سعادت اللہ حسینی صاحب کی ان مضامین کا مجموعہ ہے جو تنظیمی کلچر سیریز کے عنوان سے ماہنامہ”رفیق منزل“میں مارچ 1991 سے نومبر2000 کے درمیان شائع ہوئے۔اس میں انہوں نے تنظیم کو کارگر بنانے کے جو لوازمات ہیں ان کا ذکر کیا ہے۔اور کس طرح ایک تنظیم ایک ہمہ گیر تحریک بن…

  • قیاد ت سازی اور قرآن میں قیاد ت سے متعلق پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ یہ گفتگو قرآن کی روشنی میں ہو۔اس لئے کہ قرآن ہی وہ کامل کتاب زندگی ہے جس میں انسان کی رہنمائی ہر پہلو سے کی گئی ہے۔حقیقی قیادت کسے کہتے ہیں؟قیادت سازی…

  • اس تالیف میں مصنف نے انبیاء اور دیگر مصلحین کی وصیتوں اور نصیحتوں کو اکٹھا کر دیا ہے جنہوں نے مختلف مواقع پر اپنی اولاد کو کی تھیں۔مصنف نے اس کتاب میں فکری سطح پر وہ نقوش پیش کئے ہیں جو ہمارے نظام تربیت کی بنیادیں ہیں۔خاص طور سے آج کے اس دور میں جہاں…

  • فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ سید احمد قادری کی ایک غیر معمولی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے بتایا کہ دنیا میں جتنے انقلابات آئے وہ صرف دنیاوی غرض و غایت کے لئے تھیں۔اور ان کو کسی کے سامنے جوابدہی کا احساس نہیں تھا۔اس کے برعکس اسلامی انقلاب کی بنیاد توحید پر ہوتی ہے…

  • یہ کتاب طلبہ و نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے سید سعادت اللہ حسینی(امیر جماعت اسلامی ہند)نے تصنیف کی ہے۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کے تعلق سے کچھ رہنما خطوط پیش کی گئی ہیں۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کا تعارف بھی ہے اور اس کے منفی و مثبت پہلوؤں پر گفتگو بھی ہے۔اس کے…

  •   ہندتوا شبیع الزماں صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں ہندو سماج کی تشکیل نو کے لئے جو مختلف کوششیں ہوتی رہی ہیں اس کو تسلسل اور ترتیب وا ر بیان کیا ہے۔اٹھارہویں صدی سے لے کر موجودہ دور یعنی ۴۱۰۲ء کے الیکشن تک ہندتوا کا جو مسلسل سفر رہا اس کا ذکر…

  • مسلمانوں کے درمیان شدید اختلافات کے اس دور میں سید حامد علی نے ایک کتابچہ”حضورؐ کی جدو جہد کا مرکزی نکتہ“کے نام سے تیار کیا ہے۔اس میں ان مختلف فیہ مسائل سے اوپر اٹھ کر ان نکتوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ آپؐ کی زندگی کا مقصود اصلیہ تھیں۔جیسے لوگوں کو اللہ کا…

  • یہ کتاب سید سعاد ت اللہ حسینی صاحب(امیر جماعت اسلامی ہند)کی علی گڑھ میں طلبہ یونین سے ایک جامع خطاب کا مجموعہ ہے۔اس میں انہوں نے ہندوستان کے موجودہ تین بڑی تبدیلیوں کا تدارک کیا جس میں فرقہ پرستی،معیشت کی تبدیلی اور تیسری تبدیلی جو ان دونوں تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جسے انہوں نے طبقاتیت…

  •   آثار صداقت محمد فاروق خان صاحب کا ایک کتابچہ ہے۔اس میں انہوں نے تین عنوانات پر قلم بند کئے ہیں۔سب سے پہلا عنوان ”بھارت کی مذہبی کتابوں میں حضرت محمدؐ کا ذکر“ہے۔ہندو مذہب کی کتابوں کا تجزیہ کرنے کے بعد جہاں جہاں آپؐ کا ذکر آیا ہے مختلف اسموں کے ساتھ اس کو Point…

  • فکر مودودیؒ کے سلسلے میں جو غلط فہمیاں لوگوں میں پائی جاتی ہیں اس کا ازالہ”خود مولانا مودودی ؒ کی زبانی“ پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش خرم مراد صاحب نے اس کتاب میں کی ہے۔بنیادی طور پر انہوں نے مولانا مودودیؒ کی پیغام قرآنی کے سلسلے میں بیان کیا ہے۔یعنی مولانا مودودی ؒ نے…

  • رمضان گائیڈ اردو زبان میں رمضان المبارک کے تعلق سے متنوع او ر ہمہ جہت مضامین کا ایک منفرد مجموعہ ہے۔اس میں ماہ رمضان کو ایک انقلابی تصور کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس میں رمضان سے متعلق ایسے لوگوں کے مضامین شامل ہیں جو اپنے اندر انقلابی روح رکھتے ہیں اور رمضان کو اسی…