Urdu Books

view as:

View: 12 24 ALL

  •   ”جنسی تعلیم کا مسئلہ اور اسلام“سلطان احمد اصلاحی صاحب کا ایک کتابچہ ہے۔انہوں نے اس کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے۔پہلے حصے میں جنسی تعلیم کے سلسلے میں پوری دنیا میں جو رجحان غالب ہے یعنی کلاس روم میں جنسی تعلیم کو پڑھانے کا یا بچوں کو مختلف پروگراموں کے ذریعہ اس سے آگاہ…

  • نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء،یہ انجینئر ایس امین الحسن صاحب کا چوتھاایڈیشن ہے۔مصنف نفس کے تزکیے کو حقیقت میں فرد کا ارتقاء سے تعبیر کرتے ہیں۔نفس کے تزکیے کے سلسلے میں جو روایتی انداز پیش کیا جاتا ہے جیسے کہ صرف تلاوت و تسبیح  اس سے آگے بڑھ کر مصنف اس کا ایک وسیع مفہوم…

  •   یہ کتاب نماز کے مختلف پہلوؤں پر بحث کرتی ہے۔سب سے پہلے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ نماز کیا ہے؟اس کے بعد نماز کا مقصد واضح کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہماری معمولاتی زندگی پر نماز کا کیا اثر ہوتا ہے اور نماز سے دوسرے شعبہ زندگی کا رشتہ کیا ہے؟اس کو بیان…

  •   یہ کتاب اسلامی دعوت کا ایک چلتا پھرتا نمونہ پیش کرتا ہے جسکو کہ حضور ؐ نے بحسن وخوبی اپنے دور میں نبھایا۔زبان آسان اور الفاظ کا صحیح تعین اس کا خاصہ ہے۔آپؐ کی زندگی کی تعلیمات اور عملیات دونوں کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ کتاب آپؐ کی امت…

  • ”اپنی شخصیت خود بنائیں“یہ ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب کی ایک مایہ ناز کتا ب ہے۔اس میں انہوں نے مدارس کے طلبہ کے لئے شخصیت سازی کے موضوع پر اہم توشہ تیار کیا ہے۔جس کا مقصد قرآن و اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک بہترین شخصیت کا ارتقاء ہے۔ علمی،عملی اور روحانی ہر نہج پر…

  • یہ کتاب بنیادی طور پر سیرت کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہے جس کی جانب سیرت کے مصنفین عام طور پرقارئین کی توجہ مبذول نہیں کراتے۔عام فہم الفاظ کے استعمال کو ملحوظ رکھا گیا ہے جو کہ ہر خاص و عام بہ آسانی سمجھ سکتا ہے۔مثال کے طور پر سیرت سے…

  • اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے…

  • Dawate Deen Aur Hamari Zimmedariyan by Muhammad Abdullah Javed

  • Chand Tasveeren Seerat Ke Album Se by Khurram Murad

  • Apni Shakhshiyat Khud Banayen by Muhiddeen Gazi