اپنی شخصیت خود بنائیں | Apni Shaqsiyat Khud Banyen

Author: محی الدین غازی | Muhiuddin Ghazi

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

”اپنی شخصیت خود بنائیں“یہ ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب کی ایک مایہ ناز کتا ب ہے۔اس میں انہوں نے مدارس کے طلبہ کے لئے شخصیت سازی کے موضوع پر اہم توشہ تیار کیا ہے۔جس کا مقصد قرآن و اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک بہترین شخصیت کا ارتقاء ہے۔ علمی،عملی اور روحانی ہر نہج پر طلبہ کی تیاری اس کتاب کے پیش نظر ہے۔قرآن و حدیث اور اسلامی تعلیمات کی بنیاد پر تیار کردہ یہ کتاب ایک اعلیٰ اور بہترین شخصی ارتقاء کا ضامن ہے۔اس کے چند موضوعات مندرجہ ذیل ہیں۔
ذمہ داری قبول کرناسیکھیں،اپنا تعلیمی ہدف ضرور طے کریں،کمال سے کم پر راضی نہ ہوں اور اپنی شخصیت میں نئی جہتیں پیدا کریں وغیرہ۔

Additional information

Weight 0.110 kg
Dimensions 14 x 0.5 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اپنی شخصیت خود بنائیں | Apni Shaqsiyat Khud Banyen”

Your email address will not be published. Required fields are marked *