Description
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ دہلی کی جانب سے 23 ستمبر 2019 کو مرکز جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں تیسرا امام مودودی رحمہ اللہ میموریل لکچر بعنوان “تاریخ نگاری، فلسفہ تاریخ اور مولانا مودودی رح” منعقد کیا گیا تھا۔ اس موضوع پر جناب سید سعادت اللہ حسینی، امیر جماعت اسلامی ہند نے ایک فکرانگیز مقالہ پیش کیا تھا۔ استفادہ عام کے لئے اس مقالے کو فاضل مصنف کی نظر ثانی اور اضافوں کے بعد شائع کیا جارہا ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.