حضورﷺ کی جدو جہد کا مرکزی نکتہ HUZOOR KI JADDO JIHAD KA MARKAZI NUKTA

Author: سید حامد علی

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

مسلمانوں کے درمیان شدید اختلافات کے اس دور میں سید حامد علی نے ایک کتابچہ”حضورؐ کی جدو جہد کا مرکزی نکتہ“کے نام سے تیار کیا ہے۔اس میں ان مختلف فیہ مسائل سے اوپر اٹھ کر ان نکتوں کی نشاندہی کی گئی ہے جو کہ آپؐ کی زندگی کا مقصود اصلیہ تھیں۔جیسے لوگوں کو اللہ کا بندہ بنانا،لوگوں کو اللہ کی دین کی طرف بلانا،آخرت کی کامیابی کی طرف بلانا،اللہ کی دین کا دنیا میں غلبہ یہ سب چیزیں آپؐ کی زندگی کے مرکزی نکتے ہیں جن کو مصنف نے عام فہم زبان میں پیش کیا ہے۔مصنف کہتے ہیں کہ اگر یہ چیزیں ہمارا مرکزی نکتہ بن جائیں تو کوئی بعید نہیں کہ مسلمان ہندوستانی سماج پر اثر انداز ہو نا شروع ہو جائیں گے۔

Additional information

Weight 0.50 kg
Dimensions 10 x 0.2 x 17.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “حضورﷺ کی جدو جہد کا مرکزی نکتہ HUZOOR KI JADDO JIHAD KA MARKAZI NUKTA”

Your email address will not be published. Required fields are marked *