Description
یہ کتاب طلبہ و نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے سید سعادت اللہ حسینی(امیر جماعت اسلامی ہند)نے تصنیف کی ہے۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کے تعلق سے کچھ رہنما خطوط پیش کی گئی ہیں۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کا تعارف بھی ہے اور اس کے منفی و مثبت پہلوؤں پر گفتگو بھی ہے۔اس کے تعلق سے ہمارے مطلوبہ رویے کے سلسلہ میں رہنمائی بھی ہے اور اس میں خیر کے لئے سرگرم افراد کے لئے امکانات کی نشاندہی بھی ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.