فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ FIKRE AKHRAT AUR ISLAMI INQILAB KA RASTA

Author: سید احمد قادری
Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ سید احمد قادری کی ایک غیر معمولی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے بتایا کہ دنیا میں جتنے انقلابات آئے وہ صرف دنیاوی غرض و غایت کے لئے تھیں۔اور ان کو کسی کے سامنے جوابدہی کا احساس نہیں تھا۔اس کے برعکس اسلامی انقلاب کی بنیاد توحید پر ہوتی ہے اور اس کا یقین آخرت کی جوابدہی پر ہوتا ہے۔اسلامی انقلاب کسی مادیت کے حصول کا ذریعہ نہیں اور نہ ہی یہ اس کے حصول کے لئے غیر منصفانہ روش اختیار کرتا ہے۔بلکہ وہ خالص جذبے اور نیت کے ساتھ اعلائے کلمۃ اللہ کی بلندی کے لئے کوشاں ہوتا ہے۔آخرت کی جوابدہی کا احساس اس کو کسی ناحق راہ کو اختیار کرنے سے روکتا ہے۔اور اللہ کے بندوں کے ساتھ اس کا رشتہ بہت نرم ہوتا ہے۔تو یہ کتاب اس بنیاد پر سید احمد قادری نے تیار کی ہے۔یقینا یہ کتاب اپنے آپ میں منفرد ہے۔

Additional information

Weight 0.90 kg
Dimensions 14 x 0.4 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ FIKRE AKHRAT AUR ISLAMI INQILAB KA RASTA”

Your email address will not be published. Required fields are marked *