مغرب کے تعلیمی نظام کے تسلط سے مسلمانوں کو سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ اس میں تعلیم کو کم یاب اور نایاب ہی نہیں کیا گیا بلکہ اس بات کا بھی پورا اہتمام کیا گیا کہ مسلمان واقعی صحیح معنوں میں اس معیار کے تعلیم یافتہ بھی نہ بن سکیں جس معیار…
صرف یورشِ تاتار کے افسانے نہیں بلکہ دنیا بھر کی تاریخی حقیقتیں اس بات کی گواہ ہیں کہ کعبے کو صنم خانے سے بھی پاسباں مل جاتے ہیں۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب سینوں میں توحید کی امانت رکھنے والے اس میں خیانت نہیں کرتے بلکہ اسے صنم پرستوں تک پورے خلوص، للہیت، محبت،…
یہ کتاب خان یاسر صاحب کی علمی کاوش کا نتیجہ ہے۔اس میں انہوں نے دنیائے اسلام کی ان بڑی شخصیات کا تذکر ہ کیا ہے جنہوں نے اسلام کے حق میں اپنی زندگی وقف کر دی۔اور یہ شخصیتیں کوئی چودہ سو سال پہلے کی نہیں بلکہ یہ عالم اسلام کواٹھارہویں سے بیسویں صدی کے درمیان…
Reviews
There are no reviews yet.