ہندتوا(HINDUTVA)

Author: شبیع الزماں

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

 

ہندتوا شبیع الزماں صاحب کی تصنیف ہے۔انہوں نے اس کتاب میں ہندو سماج کی تشکیل نو کے لئے جو مختلف کوششیں ہوتی رہی ہیں اس کو تسلسل اور ترتیب وا ر بیان کیا ہے۔اٹھارہویں صدی سے لے کر موجودہ دور یعنی ۴۱۰۲ء کے الیکشن تک ہندتوا کا جو مسلسل سفر رہا اس کا ذکر اور اس کے پرچارکوں کا جنہوں نے الگ الگ تحریکوں کے ذریعہ ہندتوا کو ہندوستان کا واحد کلچر ثابت کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ساتھ ہی یہ کتاب مسولینی وغیرہ کا بھی ذکر کرتی ہے کیوں کہ ہندتوا نے کچھ اصول ان کے یہاں سے مستعار لئے ہیں۔اگر کہا جائے تو یہ کتاب ہندتوا کے آغاز کو اور اس کے مختلف دور کو سمجھنے کا ایک بہترین ذریعہ ہے۔

Additional information

Weight 0.150 kg
Dimensions 14 x 0.10 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “ہندتوا(HINDUTVA)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *