یا بُنَيَّ (YA BUNAYYA)

Author: ظفر اللہ خان

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

اس تالیف میں مصنف نے انبیاء اور دیگر مصلحین کی وصیتوں اور نصیحتوں کو اکٹھا کر دیا ہے جنہوں نے مختلف مواقع پر اپنی اولاد کو کی تھیں۔مصنف نے اس کتاب میں فکری سطح پر وہ نقوش پیش کئے ہیں جو ہمارے نظام تربیت کی بنیادیں ہیں۔خاص طور سے آج کے اس دور میں جہاں سائبرستان اور سوشل میڈیا بچوں اور نوجوان نسل کو ایک الگ دنیا کا تصور دیتا ہے اس میں والدین کا رول اپنے بچوں کے تئیں بہت بڑھ جاتا ہے۔یہ کتاب والدین کو یہ بتاتی ہے کہ اولاد کی تربیت کس نہج پر کی جائے۔کس طرح سے دنیا کی چکا چوند سے باہر نکال کر ایک با مقصد زندگی کا تصور اس کے اندر پید اکیا جائے۔

Additional information

Weight 0.80 kg
Dimensions 14 x 0.7 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “یا بُنَيَّ (YA BUNAYYA)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *