رمضان گائیڈ (RAMADHAN GUIDE)

Author: ابو الاعلیٰ سید سبحانی

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

رمضان گائیڈ اردو زبان میں رمضان المبارک کے تعلق سے متنوع او ر ہمہ جہت مضامین کا ایک منفرد مجموعہ ہے۔اس میں ماہ رمضان کو ایک انقلابی تصور کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس میں رمضان سے متعلق ایسے لوگوں کے مضامین شامل ہیں جو اپنے اندر انقلابی روح رکھتے ہیں اور رمضان کو اسی ڈھب پر گزارنے کی تعلیم دیتے ہیں۔رمضان سے متعلق مختلف لوگوں کے بیش بہا مضامین کو محترم ابوالاعلیٰ سید سبحانی نے ترتیب دی ہے۔جس کا مقصد رمضان کے سلسلے میں مومنوں کے اند ر ایک انقلابی تصور پید ا کرنا ہے۔

Additional information

Weight 0.220 kg
Dimensions 14 x 1.5 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “رمضان گائیڈ (RAMADHAN GUIDE)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *