سنگ ہائے میل SANG HAI MEEL

Author: سید سعادت اللہ حسینی

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

یہ کتاب سید سعادت اللہ حسینی صاحب کی ان مضامین کا مجموعہ ہے جو تنظیمی کلچر سیریز کے عنوان سے ماہنامہ”رفیق منزل“میں مارچ 1991 سے نومبر2000 کے درمیان شائع ہوئے۔اس میں انہوں نے تنظیم کو کارگر بنانے کے جو لوازمات ہیں ان کا ذکر کیا ہے۔اور کس طرح ایک تنظیم ایک ہمہ گیر تحریک بن سکتی ہے اور اس تنظیم کے افرادکو کن کن صلاحیتوں سے آراستہ ہونا ہے اور کن چیزوں سے اپنی شخصیت کو محفوظ رکھنا ہے اس کو الگ الگ عنوانات کے تحت مصنف نے جامع اور مؤثر انداز میں بیان کیا ہے۔سائبرستان اور سوشل میڈیا کا صحیح استعمال کس طرح کیا جائے اس کو ایک الگ عنوان کے تحت بتایا گیا ہے۔اس کے مطالعہ کے بعد قاری کو معلوم ہوگا کہ اسلامی تنظیم و تحریک کے مطالبات کیا ہیں؟اور تنظیم اور تحریکی افراد کو کن تعلیمات سے مصلح ہونا ہے اور کن کن محاذ پر کام کرنا ہے؟اس کی تفصیل یہ کتاب فراہم کرتی ہے۔

Additional information

Weight 0.250 kg
Dimensions 14 x 1.6 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “سنگ ہائے میل SANG HAI MEEL”

Your email address will not be published. Required fields are marked *