نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء NAFS KA TAZKIYA FARD KA IRTAQA

Author: ایس امین الحسن

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء،یہ انجینئر ایس امین الحسن صاحب کا چوتھاایڈیشن ہے۔مصنف نفس کے تزکیے کو حقیقت میں فرد کا ارتقاء سے تعبیر کرتے ہیں۔نفس کے تزکیے کے سلسلے میں جو روایتی انداز پیش کیا جاتا ہے جیسے کہ صرف تلاوت و تسبیح  اس سے آگے بڑھ کر مصنف اس کا ایک وسیع مفہوم متعین کرتے ہیں۔اس کے ساتھ ان کا زور اس بات پر ہے کہ ایک فرد کاارتقاء ایک جامع نظریہ حیات کے تحت ہو۔اس میں انہوں نے انسانی نفسیات کا جائزہ لے کر یہ بتایاہے کہ انسان کے اندر خیر اور شر دونوں پہلو موجود ہیں اس میں مستقل کشمکش جاری رہتی ہے۔لیکن خیر کے پہلو کو کس طرح سے شر پر قابو پایا جائے اس کا طریقہ مصنف نے جامع انداز میں پیش کیا ہے۔

Additional information

Weight 0.190 kg
Dimensions 14 x 1.2 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء NAFS KA TAZKIYA FARD KA IRTAQA”

Your email address will not be published. Required fields are marked *