فکر مودودی ؒکیا ہے؟ FIKRE MAUDOODI KYA HAI

Author: خرم مرادؒ

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

فکر مودودیؒ کے سلسلے میں جو غلط فہمیاں لوگوں میں پائی جاتی ہیں اس کا ازالہ”خود مولانا مودودی ؒ کی زبانی“ پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش خرم مراد صاحب نے اس کتاب میں کی ہے۔بنیادی طور پر انہوں نے مولانا مودودیؒ کی پیغام قرآنی کے سلسلے میں بیان کیا ہے۔یعنی مولانا مودودی ؒ نے قرآن کی تعلیمات کے اصل معانی کو زندہ کیا۔ان میں نئے سرے سے روح پھونکی۔ان کو کل کی زبان کے ساتھ آج کی زبان میں پیش کیا۔ان سب کو پیش نظر رکھ کر خرم مراد صاحب نے یہ کتاب تیار کی ہے۔قاری اس کو پڑھنے کے بعد یہ جان لے گا کہ واقعی مولانا مودودیؒ نے کسی مسلک کی بنیاد نہیں رکھی بلکہ انہوں نے ایمان حقیقی کی بازیافت کی۔

Additional information

Weight 0.70 kg
Dimensions 14 x 0.4 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “فکر مودودی ؒکیا ہے؟ FIKRE MAUDOODI KYA HAI”

Your email address will not be published. Required fields are marked *