بدلتی سماجی صورت حال اور مسلم نوجوان BADALTI SAMAJI SURATE HAL AUR MUSLIM NAUJAWAN

Author: سید سعادت اللہ حسینی

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

یہ کتاب سید سعاد ت اللہ حسینی صاحب(امیر جماعت اسلامی ہند)کی علی گڑھ میں طلبہ یونین سے ایک جامع خطاب کا مجموعہ ہے۔اس میں انہوں نے ہندوستان کے موجودہ تین بڑی تبدیلیوں کا تدارک کیا جس میں فرقہ پرستی،معیشت کی تبدیلی اور تیسری تبدیلی جو ان دونوں تبدیلیوں کا نتیجہ ہے جسے انہوں نے طبقاتیت کا نام دیا ہے۔ان تینوں مسائل پر قابو پانے کے لئے ان کی یہ کتاب قارئین کو بہترین تدابیروں سے روشناس کراتی ہے جو کہ عملی طور پر ہر شخص کر سکتا ہے۔مثال کے طور پر فرقہ پرستی کو ختم کرنے کے لئے انہوں نے کہا کہ سماجی سطح کی تحریک کی ضرورت ہے اور طبقاتیت کے خاتمے کے لئے دعوت دین کی۔اور اس فرائض کو مسلم نوجوانوں کو ادا کرنا ہے جو کہ ابھی مختلف اداروں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔

Additional information

Weight 0.60 kg
Dimensions 14 x 0.3 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “بدلتی سماجی صورت حال اور مسلم نوجوان BADALTI SAMAJI SURATE HAL AUR MUSLIM NAUJAWAN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *