چند تصویریں،سیرت کے البم سے (CHAND TASVEERE SEERAT KE ALBUM SE)

Author: خرم مرادؒ

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

یہ کتاب بنیادی طور پر سیرت کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہے جس کی جانب سیرت کے مصنفین عام طور پرقارئین کی توجہ مبذول نہیں کراتے۔عام فہم الفاظ کے استعمال کو ملحوظ رکھا گیا ہے جو کہ ہر خاص و عام بہ آسانی سمجھ سکتا ہے۔مثال کے طور پر سیرت سے مراد وہ صرف اللہ کے رسولؐ کے کھانے،پینے،پہننے،اوڑھنے اور بیٹھنے وغیرہ کولیتے ہیں۔اس کے بر عکس یہ کتاب سیر ت کے ان شعبوں پر روشنی ڈالتی ہے جو کہ حضورؐ کا اصل مقصد تھا۔جیسے دعوت دین کے لئے آپ کی لگن،جواب دہی کا احساس،مخلوق خدا سے محبت،سادہ زندگی،بندگئی رب اور قسط و انصاف کا پیغام وغیرہ اس کتاب کے خاص عنوانات ہیں۔

Additional information

Weight 0.100 kg
Dimensions 14 x 0.7 x 21.3 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “چند تصویریں،سیرت کے البم سے (CHAND TASVEERE SEERAT KE ALBUM SE)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *