(NAMAZ EK MUAJAZA)

Author: ڈاکٹر ضیاء الہدی

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

یہ کتاب نماز کے مختلف پہلوؤں پر بحث کرتی ہے۔سب سے پہلے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ نماز کیا ہے؟اس کے بعد نماز کا مقصد واضح کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہماری معمولاتی زندگی پر نماز کا کیا اثر ہوتا ہے اور نماز سے دوسرے شعبہ زندگی کا رشتہ کیا ہے؟اس کو بیان کرتی ہے۔نمازکس طرح سے ہماری ذہنی وجسمانی دونوں طرح کی نفاست کا ضامن ہے اس کوبہترین انداز میں یہ کتاب بتاتی ہے۔اس کے ساتھ مختلف موضوعات پر مصنف نے الگ الگ صفحات کے تحت نماز کا رشتہ دیگر ادارہ جات سے قائم کرنے کی کوشش کی ہے۔مثال کے طور پر نماز اور ذہانت،نماز اور تہذیب،نماز اور تنظیم اور نماز اور سیاست وغیرہ۔

Additional information

Weight 0.80 kg
Dimensions 14 x 0.4 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “(NAMAZ EK MUAJAZA)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *