Syed Sadatullah Hussaini
SANG HAY MEAL
180.00₹
Sang Hae Meel
484 in stock
Addtional Information |
|
![]() |
Syed Sadatullah Hussaini |
---|---|
Language | Urdu |
Publishers | White Dot Publishers |
180.00₹
Sang Hae Meel
484 in stock
Addtional Information |
|
![]() |
Syed Sadatullah Hussaini |
---|---|
Language | Urdu |
Publishers | White Dot Publishers |
Syed Sadatullah Hussaini
Weight | 0.250 kg |
---|---|
Dimensions | 21.5 × 14 × 1.6 cm |
Shahab Hafeez –
محترم جناب سید سعادت اللہ حسینی صاحب(امیرِ جماعتِ اسلامی ہند) کی بے حد عمدہ تصنیف ”سنگ ہائے میل“ کا مطالعہ کرنے کے بعد میں اس نتیجہ پر پہنچا کہ ہر وہ تحریکی شخص جس کا نصب العین ”اقامتِ دین“ ہے اس کو یہ کتاب ضرور پڑھنا چاہیے اور طلبہ(تحریکی طلبہ) کو تو لازماً پڑھنا چاہیے۔ راقم نے اپنی اس کاوش میں خوب تفصیل کے ساتھ دعوتِ دین کے میدان میں آنے والے چیلنجز پر روشنی ڈالی ہے اور اس کے ساتھ ساتھ کارآمد رہنمائی بھی کی ہے۔ اس کتاب کو تین حصوں ”مزاج، رواج اور منہاج“ میں تقسیم کر کے اس کا حسن دو بالا کر دیا ہے۔
کمال تو یہ ہے کہ یہ کتاب ان مضامین کا مجموعہ ہے، جو ۱۹۰۰ء اور ۲۰۰۰ء میں لکھے گئے تھے۔ اس وقت موصوف اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا کے صدر تھے اور فی الوقت جماعتِ اسلامی ہند کے امیر ہیں-
البتہ مضامین لکھے سے کافی وقت گزر چکا ہے، لہذا راقم کو جہاں جہاں ضرورت محسوس ہوئی تو وہاں پر ترمیم کر دی ورنہ ان مضامین کا اکثر حصہ اصل شکل ہی میں پیش کیا ہے۔ اور دو مضامین بالکل نئے لکھ کر شامل کر دیے ہیں-
نوٹ – ”راقم نے ہدایت کی ہے کہ اس کتاب کو پڑھتے ہوئے اُس وقت کے ملکی، سماجی، اور تنظیمی و تحریکی حالات کو پیشِ نظر رکھنا ضروری ہے“
میں حضرتِ والا کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور یہ دعا کرتا ہوں کہ آپ کے قلم سے ایسی بیش بہا تصانیف یوں ہی ہم خاکساروں تک پہنچتی رہیں۔ آمین
نگہ بلند سخن دل نواز جاں پر سوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیے
~شہاب حفیظ