یہ کتاب خان یاسر صاحب کی علمی کاوش کا نتیجہ ہے۔اس میں انہوں نے دنیائے اسلام کی ان بڑی شخصیات کا تذکر ہ کیا ہے جنہوں نے اسلام کے حق میں اپنی زندگی وقف کر دی۔اور یہ شخصیتیں کوئی چودہ سو سال پہلے کی نہیں بلکہ یہ عالم اسلام کواٹھارہویں سے بیسویں صدی کے درمیان…
صرف یورشِ تاتار کے افسانے نہیں بلکہ دنیا بھر کی تاریخی حقیقتیں اس بات کی گواہ ہیں کہ کعبے کو صنم خانے سے بھی پاسباں مل جاتے ہیں۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب سینوں میں توحید کی امانت رکھنے والے اس میں خیانت نہیں کرتے بلکہ اسے صنم پرستوں تک پورے خلوص، للہیت، محبت،…
”اپنی شخصیت خود بنائیں“یہ ڈاکٹر محی الدین غازی صاحب کی ایک مایہ ناز کتا ب ہے۔اس میں انہوں نے مدارس کے طلبہ کے لئے شخصیت سازی کے موضوع پر اہم توشہ تیار کیا ہے۔جس کا مقصد قرآن و اسلامی تعلیمات کی روشنی میں ایک بہترین شخصیت کا ارتقاء ہے۔ علمی،عملی اور روحانی ہر نہج پر…
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا حلقہ دہلی کی جانب سے 23 ستمبر 2019 کو مرکز جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں تیسرا امام مودودی رحمہ اللہ میموریل لکچر بعنوان “تاریخ نگاری، فلسفہ تاریخ اور مولانا مودودی رح” منعقد کیا گیا تھا۔ اس موضوع پر جناب سید سعادت اللہ حسینی، امیر جماعت اسلامی ہند نے…
طلبا و نوجوان کسی بھی معاشرے میں تحرک و تبدیلی کا اہم عنوان ہوتے ہیں۔ وہ قوم کا بیش قیمت سرمایہ اور توانائی کا ذخیرہ ہیں جن کے بغیر نہ کوئی انقلاب آیا ہے نہ آسکتا ہے۔ تحریک اسلامی کا ہراول دستہ، اسلامی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) اپنے قیام کے چالیسیوں…