view as:

View: 12 24 ALL

  • مغرب کے تعلیمی نظام کے تسلط سے مسلمانوں کو سب سے بڑا نقصان یہ ہوا ہے کہ اس میں تعلیم کو کم یاب اور نایاب ہی نہیں کیا گیا بلکہ اس بات کا بھی پورا اہتمام کیا گیا کہ مسلمان واقعی صحیح معنوں میں اس معیار کے تعلیم یافتہ بھی نہ بن سکیں جس معیار…

  •   کسی بھی اقلیت کے پروان چڑھنے کی شاہ کلید تعلیم ہے۔ ایک سیکولر معاشرے میں مسلم اقلیت ایک ایسے چھوٹے سے تہذیبی جزیرے کے مانند ہوتی ہے جو ایک اجنبی اور متضاد تہذیب کے بہت بڑے سمندر میں بلند قامت اور طاقت ور لہروں کی زد میں ہو۔ ایسا جزیرہ دفاعی اقدامات کے ذریعے…

  • اسلام دین ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ تعلیم و تعلم بھی ہے۔ جس دین کے خطاب کا آغاز ’اقرأ‘ سے ہوتا ہو، جس کے مخاطب ’اولوالباب‘ ہوں، جس کے اسرار و رموز کو پاکر ایمان کے کمال تک پہنچنے والے ’الراسخون فی العلم‘ ہوں اور جو سمع، بصراور فواد سے کام نہ لینے والوں…

  • یہ کتاب سید سعادت اللہ حسینی صاحب کی ان مضامین کا مجموعہ ہے جو تنظیمی کلچر سیریز کے عنوان سے ماہنامہ”رفیق منزل“میں مارچ 1991 سے نومبر2000 کے درمیان شائع ہوئے۔اس میں انہوں نے تنظیم کو کارگر بنانے کے جو لوازمات ہیں ان کا ذکر کیا ہے۔اور کس طرح ایک تنظیم ایک ہمہ گیر تحریک بن…

  • قیاد ت سازی اور قرآن میں قیاد ت سے متعلق پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ یہ گفتگو قرآن کی روشنی میں ہو۔اس لئے کہ قرآن ہی وہ کامل کتاب زندگی ہے جس میں انسان کی رہنمائی ہر پہلو سے کی گئی ہے۔حقیقی قیادت کسے کہتے ہیں؟قیادت سازی…

  • اس تالیف میں مصنف نے انبیاء اور دیگر مصلحین کی وصیتوں اور نصیحتوں کو اکٹھا کر دیا ہے جنہوں نے مختلف مواقع پر اپنی اولاد کو کی تھیں۔مصنف نے اس کتاب میں فکری سطح پر وہ نقوش پیش کئے ہیں جو ہمارے نظام تربیت کی بنیادیں ہیں۔خاص طور سے آج کے اس دور میں جہاں…

  • This book ”Islamic Philosophy of Education ‘has been authored by Prof.K.Mohammad in intention that it will be a guide for teachers, educationist etc. The first part of the book explains the Educational Philosophies like Idealism, pragmatism, naturalism, realism and existentialism which are actively discussed in modern educational processes. The axiology, Epistemology, Metaphysics and Methodology of…

  • فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ سید احمد قادری کی ایک غیر معمولی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے بتایا کہ دنیا میں جتنے انقلابات آئے وہ صرف دنیاوی غرض و غایت کے لئے تھیں۔اور ان کو کسی کے سامنے جوابدہی کا احساس نہیں تھا۔اس کے برعکس اسلامی انقلاب کی بنیاد توحید پر ہوتی ہے…

  • یہ کتاب طلبہ و نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے سید سعادت اللہ حسینی(امیر جماعت اسلامی ہند)نے تصنیف کی ہے۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کے تعلق سے کچھ رہنما خطوط پیش کی گئی ہیں۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کا تعارف بھی ہے اور اس کے منفی و مثبت پہلوؤں پر گفتگو بھی ہے۔اس کے…