Tehreek And Dawat
Siyasiat E Maududi Ikkiswin Sadi Me
White Dot Publishers
₹140.00
Ships across India
Online payment via CCAvenue
About this book
سیاسیات مودودی (اکیسویں صدی میں) پروفیسر عبید اللہ فہد فلاحی صاحب کے ایک توسیعی خطبے کی کتابی شکل ہے جسے آپ نے اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائیشن آف انڈیا ، حلقہ دہلی کے سالانہ “مولانا مودودی میموریل لیکچر” کے تحت پیش فرمایا تھا ۔
پروفیسر عبید اللہ فہد صاحب علی گڑھ مسلم یونورسٹی میں درس و تدریس سے وابستہ اسلامی اسکالر ، محقق اور دانشور ہیں۔
مختلف دینی ، علمی اور فکری موضوعات پر آپ کی گراں قدر تصنیفات علمی حلقوں میں خاص مقام رکھتی ہیں۔
پیش نظر کتاب میں مصنف نے بیسویں صدی کے فکری امام مولانا مودودی علیہ الرحمہ کی سیاسی بصیرت پر بہت جامع۔مدلل اور مبسوط اظہار خیال فرماتے ہوئے اکیسویں صدی میں اسکی معنویت پر روشنی ڈالی ہے ۔
مذکورہ کتاب ان شاء اللہ نہ فکریات مودودی کی تفہیم بلکہ انکے فکری ورثے کو آگے بڑھانے میں بھی معاون ہوگی ۔۔
More from this shelf
An Interview with Maryam Jameelah
White Dot Publishers
Tehreek And Dawat
₹40.00
Maulana Maududi Ki Fiqahi Basirat
White Dot Publishers
Tehreek And Dawat
₹40.00
SIO Ka Chalees Salah Safar – Tabeer | Tadbeer | Tameer
White Dot Publishers
Tehreek And Dawat
₹350.00
Forty Years of SIO Reflection l Reimagination l Resolution
White Dot Publishers
Tehreek And Dawat
₹350.00