یہ کتاب طلبہ و نوجوانوں کی رہنمائی کے لئے سید سعادت اللہ حسینی(امیر جماعت اسلامی ہند)نے تصنیف کی ہے۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کے تعلق سے کچھ رہنما خطوط پیش کی گئی ہیں۔اس میں سائبرستان اور سوشل میڈیا کا تعارف بھی ہے اور اس کے منفی و مثبت پہلوؤں پر گفتگو بھی ہے۔اس کے…
فکر آخرت اور اسلامی انقلاب کا رشتہ سید احمد قادری کی ایک غیر معمولی تصنیف ہے۔اس میں انہوں نے بتایا کہ دنیا میں جتنے انقلابات آئے وہ صرف دنیاوی غرض و غایت کے لئے تھیں۔اور ان کو کسی کے سامنے جوابدہی کا احساس نہیں تھا۔اس کے برعکس اسلامی انقلاب کی بنیاد توحید پر ہوتی ہے…
فکر مودودیؒ کے سلسلے میں جو غلط فہمیاں لوگوں میں پائی جاتی ہیں اس کا ازالہ”خود مولانا مودودی ؒ کی زبانی“ پیش کرنے کی ایک بہترین کوشش خرم مراد صاحب نے اس کتاب میں کی ہے۔بنیادی طور پر انہوں نے مولانا مودودیؒ کی پیغام قرآنی کے سلسلے میں بیان کیا ہے۔یعنی مولانا مودودی ؒ نے…
This book ”Islamic Philosophy of Education ‘has been authored by Prof.K.Mohammad in intention that it will be a guide for teachers, educationist etc. The first part of the book explains the Educational Philosophies like Idealism, pragmatism, naturalism, realism and existentialism which are actively discussed in modern educational processes. The axiology, Epistemology, Metaphysics and Methodology of…
اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے…
نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء،یہ انجینئر ایس امین الحسن صاحب کا چوتھاایڈیشن ہے۔مصنف نفس کے تزکیے کو حقیقت میں فرد کا ارتقاء سے تعبیر کرتے ہیں۔نفس کے تزکیے کے سلسلے میں جو روایتی انداز پیش کیا جاتا ہے جیسے کہ صرف تلاوت و تسبیح اس سے آگے بڑھ کر مصنف اس کا ایک وسیع مفہوم…
اسلام دین ہدایت ہونے کے ساتھ ساتھ دینِ تعلیم و تعلم بھی ہے۔ جس دین کے خطاب کا آغاز ’اقرأ‘ سے ہوتا ہو، جس کے مخاطب ’اولوالباب‘ ہوں، جس کے اسرار و رموز کو پاکر ایمان کے کمال تک پہنچنے والے ’الراسخون فی العلم‘ ہوں اور جو سمع، بصراور فواد سے کام نہ لینے والوں…