Description
طلبا و نوجوان کسی بھی معاشرے میں تحرک و تبدیلی کا اہم عنوان ہوتے ہیں۔ وہ قوم کا بیش قیمت سرمایہ اور توانائی کا ذخیرہ ہیں جن کے بغیر نہ کوئی انقلاب آیا ہے نہ آسکتا ہے۔ تحریک اسلامی کا ہراول دستہ، اسلامی طلبا تنظیم اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن (ایس آئی او) اپنے قیام کے چالیسیوں برس میں داخل ہورہی ہے۔ زیرنظر مجموعہ مضامین دراصل مصنف کی ان تقاریر کا انتخاب ہے جو انھوں نے مختلف مواقع پر کی تھیں۔ یہ ہلکی پھلکی تحریریں نہ صرف ایس آئی او کے انقلاب آفریں مشن کی یاد دہانی کراتی ہیں بلکہ داعیانہ اجتماعیت کے وسیع تر نظام میں مطلوبہ شخصی و اجتماعی اوصاف پیدا کرنے کے لیے بھی مہمیز کرتی ہیں۔
Reviews
There are no reviews yet.