رمضان گائیڈ اردو زبان میں رمضان المبارک کے تعلق سے متنوع او ر ہمہ جہت مضامین کا ایک منفرد مجموعہ ہے۔اس میں ماہ رمضان کو ایک انقلابی تصور کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس میں رمضان سے متعلق ایسے لوگوں کے مضامین شامل ہیں جو اپنے اندر انقلابی روح رکھتے ہیں اور رمضان کو اسی…
کسی بھی اقلیت کے پروان چڑھنے کی شاہ کلید تعلیم ہے۔ ایک سیکولر معاشرے میں مسلم اقلیت ایک ایسے چھوٹے سے تہذیبی جزیرے کے مانند ہوتی ہے جو ایک اجنبی اور متضاد تہذیب کے بہت بڑے سمندر میں بلند قامت اور طاقت ور لہروں کی زد میں ہو۔ ایسا جزیرہ دفاعی اقدامات کے ذریعے…
Reviews
There are no reviews yet.