قیادت سازی اور قرآن QIYADAT SAAZI AUR QURAN

Author: محمد فاروق خان

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

قیاد ت سازی اور قرآن میں قیاد ت سے متعلق پہلوؤں پر گفتگو کی گئی ہے اور کوشش یہ کی گئی ہے کہ یہ گفتگو قرآن کی روشنی میں ہو۔اس لئے کہ قرآن ہی وہ کامل کتاب زندگی ہے جس میں انسان کی رہنمائی ہر پہلو سے کی گئی ہے۔حقیقی قیادت کسے کہتے ہیں؟قیادت سازی کے لئے کیا کچھ کرنا ہوگا؟قائدین کے مطلوبہ اوصاف کیا ہوتے ہیں؟اور اس سلسلہ میں کس قسم کے لٹریچر کی ضرورت ہوتی ہے۔ان سبھی مسائل پر اس کتاب میں واضح اور مدلل بحث کی گئی ہے۔

Additional information

Weight 0.100 kg
Dimensions 14 x 0.7 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “قیادت سازی اور قرآن QIYADAT SAAZI AUR QURAN”

Your email address will not be published. Required fields are marked *