دعوت دین اور ہماری ذمہ داریاں DAWATE DEEN AUR HAMARI ZIMMADARI

Author: محمد عبداللہ جاوید

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

یہ کتاب اسلامی دعوت کا ایک چلتا پھرتا نمونہ پیش کرتا ہے جسکو کہ حضور ؐ نے بحسن وخوبی اپنے دور میں نبھایا۔زبان آسان اور الفاظ کا صحیح تعین اس کا خاصہ ہے۔آپؐ کی زندگی کی تعلیمات اور عملیات دونوں کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ کتاب آپؐ کی امت کو یہ یاد دہانی کراتی ہے کہ دعوت کی ذمہ داری اب اسی امت پر ہے۔اس کے لئے طریقہ کا ر اور احساس ذمہ داری پیدا کرنا اس کا مقصد ہے۔مصنف کہتے ہیں کہ جب ہم اللہ کے رسول ؐ کا پیروکار ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں تو خود بخود دعوت کا لفظ ہم سے منسلک ہو جاتا ہے اور ہمارے اوپر جو ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں وہ یہ کہ ہم لوگوں کو اللہ کی بھولی ہوئی سبق یاد دلائیں۔

Additional information

Weight 0.90 kg
Dimensions 14 x 0.4 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “دعوت دین اور ہماری ذمہ داریاں DAWATE DEEN AUR HAMARI ZIMMADARI”

Your email address will not be published. Required fields are marked *