آثار صداقت (ASARE SADAQAT)

Author: محمد فاروق خان

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

 

آثار صداقت محمد فاروق خان صاحب کا ایک کتابچہ ہے۔اس میں انہوں نے تین عنوانات پر قلم بند کئے ہیں۔سب سے پہلا عنوان ”بھارت کی مذہبی کتابوں میں حضرت محمدؐ کا ذکر“ہے۔ہندو مذہب کی کتابوں کا تجزیہ کرنے کے بعد جہاں جہاں آپؐ کا ذکر آیا ہے مختلف اسموں کے ساتھ اس کو Point out کیا ہے۔دوسراعنوان”سیرت پاک پر غیر مسلموں کی تحریر یں“ہے اور تیسرا ”قرآن مجید کی خدمت میں غیر مسلموں کا حصہّ“۔ان عنوانات کے تحت محمد فاروق خان صاحب نے یہ کتابچہ تیار کیا ہے۔اور بتایا کہ کس طرح سے یہ کتابیں بھی آپؐ کا ذکر کرتی ہیں اور ان کے سچے ہونے پر مہر ثبت کرتی ہیں

Additional information

Weight 0.60 kg
Dimensions 10 x 0.2 x 17.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “آثار صداقت (ASARE SADAQAT)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *