تعلیم کی اسلامی بنیادیں (TALEEM KI ISLAMI BUNYADEN)

Author: ڈاکٹر بدر الاسلام

Publisher: White Dot Publishers

Category:

Description

اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے اس کا تعارف اور عصری علوم سے اسلامی علوم کے رشتے کو واضح کیا گیا ہے۔فلسفہ کا لفظ سنتے ہی ہم بوجھل محسوس کرتے ہیں لیکن مصنف کے لکھنے کا طرز اس کو بالکل آسان بنا دیتا ہے۔عبارت سلیس اور عمدہ تحریر کا استعمال اس کتاب کی اہمیت کو بتاتی ہے۔

Additional information

Weight 0.210 kg
Dimensions 14 x 1.3 x 21.5 cm

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “تعلیم کی اسلامی بنیادیں (TALEEM KI ISLAMI BUNYADEN)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *