view as:

View: 12 24 ALL

  • رمضان گائیڈ اردو زبان میں رمضان المبارک کے تعلق سے متنوع او ر ہمہ جہت مضامین کا ایک منفرد مجموعہ ہے۔اس میں ماہ رمضان کو ایک انقلابی تصور کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔اس میں رمضان سے متعلق ایسے لوگوں کے مضامین شامل ہیں جو اپنے اندر انقلابی روح رکھتے ہیں اور رمضان کو اسی…

  • اپنے قیام سے لیکر اب تک منزل بہ منزل بڑھتے ایس آئی او کے قافلے اور اسکی گرانقدر جدوجہد کی سلسلے وار تاریخ پر مبنی دستاویزی پیشکش

  • جنسی تعلیم کا مسئلہ اور اسلام“سلطان احمد اصلاحی صاحب کا ایک کتابچہ ہے۔انہوں نے اس کو دوحصوں میں تقسیم کیا ہے۔پہلے حصے میں جنسی تعلیم کے سلسلے میں پوری دنیا میں جو رجحان غالب ہے یعنی کلاس روم میں جنسی تعلیم کو پڑھانے کا یا بچوں کو” مختلف پروگراموں کے ذریعہ اس سے آگاہ کرنے…

  • نفس کا تزکیہ،فرد کا ارتقاء،یہ انجینئر ایس امین الحسن صاحب کا چوتھاایڈیشن ہے۔مصنف نفس کے تزکیے کو حقیقت میں فرد کا ارتقاء سے تعبیر کرتے ہیں۔نفس کے تزکیے کے سلسلے میں جو روایتی انداز پیش کیا جاتا ہے جیسے کہ صرف تلاوت و تسبیح  اس سے آگے بڑھ کر مصنف اس کا ایک وسیع مفہوم…

  • یہ کتاب نماز کے مختلف پہلوؤں پر بحث کرتی ہے۔سب سے پہلے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ نماز کیا ہے؟اس کے بعد نماز کا مقصد واضح کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہماری معمولاتی زندگی پر نماز کا کیا اثر ہوتا ہے اور نماز سے دوسرے شعبہ زندگی کا رشتہ کیا ہے؟اس کو بیان کرتی…

  • یہ کتاب اسلامی دعوت کا ایک چلتا پھرتا نمونہ پیش کرتا ہے جسکو کہ حضور ؐ نے بحسن وخوبی اپنے دور میں نبھایا۔زبان آسان اور الفاظ کا صحیح تعین اس کا خاصہ ہے۔آپؐ کی زندگی کی تعلیمات اور عملیات دونوں کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ کتاب آپؐ کی امت کو…

  • یہ کتاب مشہور و معروف شخصیت علی عزت بیگوچ کی تصنیف ہے۔اس میں مذہبی علم کلام پر بحث نہیں کی گئی ہے بلکہ مختلف عقائد،اداروں اور تعلیمات کو پیش کیا گیا ہے۔تمہید میں الحاد اور مادہ پرستی کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی ہے اور اس کے بعد چھ ابواب میں انسان کی تخلیق،ارتقاء…

  • یہ کتاب بنیادی طور پر سیرت کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہے جس کی جانب سیرت کے مصنفین عام طور پرقارئین کی توجہ مبذول نہیں کراتے۔عام فہم الفاظ کے استعمال کو ملحوظ رکھا گیا ہے جو کہ ہر خاص و عام بہ آسانی سمجھ سکتا ہے۔مثال کے طور پر سیرت سے…

  • اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے…