view as:

View: 12 24 ALL

  • یہ کتاب نماز کے مختلف پہلوؤں پر بحث کرتی ہے۔سب سے پہلے یہ ہمیں بتاتی ہے کہ نماز کیا ہے؟اس کے بعد نماز کا مقصد واضح کرتی ہے اور ساتھ ہی ساتھ ہماری معمولاتی زندگی پر نماز کا کیا اثر ہوتا ہے اور نماز سے دوسرے شعبہ زندگی کا رشتہ کیا ہے؟اس کو بیان کرتی…

  • یہ کتاب اسلامی دعوت کا ایک چلتا پھرتا نمونہ پیش کرتا ہے جسکو کہ حضور ؐ نے بحسن وخوبی اپنے دور میں نبھایا۔زبان آسان اور الفاظ کا صحیح تعین اس کا خاصہ ہے۔آپؐ کی زندگی کی تعلیمات اور عملیات دونوں کو خوبصورت انداز میں پیش کرتا ہے۔ساتھ ہی ساتھ یہ کتاب آپؐ کی امت کو…

  • یہ کتاب مشہور و معروف شخصیت علی عزت بیگوچ کی تصنیف ہے۔اس میں مذہبی علم کلام پر بحث نہیں کی گئی ہے بلکہ مختلف عقائد،اداروں اور تعلیمات کو پیش کیا گیا ہے۔تمہید میں الحاد اور مادہ پرستی کے بارے میں تفصیلی بحث کی گئی ہے اور اس کے بعد چھ ابواب میں انسان کی تخلیق،ارتقاء…

  • یہ کتاب بنیادی طور پر سیرت کے ان پہلوؤں کو اجاگر کرنے کی کوشش کرتی ہے جس کی جانب سیرت کے مصنفین عام طور پرقارئین کی توجہ مبذول نہیں کراتے۔عام فہم الفاظ کے استعمال کو ملحوظ رکھا گیا ہے جو کہ ہر خاص و عام بہ آسانی سمجھ سکتا ہے۔مثال کے طور پر سیرت سے…

  • اس کتاب میں اسلام کے فلسفہ تعلیم کے بنیادی سوالوں کے جواب کے حصول کی کوشش کی گئی ہے۔جیسے فلسفے کی بنیادی سوال تصور حقیقت،تصور علم اور تصور اخلاقیات کے جوابات تلاش کرنے کی ایک بہترین سعی کی گئی ہے۔ اور ساتھ ہی ساتھ اسلام جن بنیادوں پر اپنی تعلیم کا ڈھانچہ تیار کرتا ہے…